Tue Oct 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

تفتان میں دہشت گردوں کا حملہ، 10 ایرانی پولیس اہلکار شہید

تفتان : ایران کے شہر تفتان کے علاقے گوہرکوہ میں دہشت گردوں کے حملے میں گشت پر مامور 10 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ افغانستان، ایران اور پاکستان میں سرگرم حال وش نامی ایک بلوچ گروپ نے ایرانی پولیس کے ٹرک کی تصاویر آن لائن پوسٹ کی ہیں جن میں سے ایک میں فرنٹ نشست پر دو اہلکاروں کی لاشیں نظر آ رہی ہیں۔ حال وش نے کہا ہے کہ حملہ دو گاڑیوں پر کیا گیا اور اُن میں موجود تمام اہلکار مارے گئے ہیں۔ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ جیش الظلم نے قبول کی ہے۔ تفتان میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے دہشت گرد حملوں میں ملوث شرپسندوں میں سے ایک کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular