Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

بھارتی محاصرے کے 13 ماہ، 237 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کے 13 ماہ کے محاصرے کے دوران 237 کشمیریوں کو شہید کیا گیا، جبکہ پرامن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں ایک ہزار 482 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019ء سے جاری مسلسل فوجی محاصرے نے کشمیریوں کی زندگیاں جہنم بنا رکھی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے اس دوران مظاہروں میں شریک خواتین سمیت 13 ہزار 936 کشمیریوں کو گرفتار کیا۔ یاسین ملک، شبیر احمد شاہ اور آسیہ اندرابی سمیت سینکڑوں رہنما اب بھی جیلوں میں بند ہیں، جبکہ حریت رہنما سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل نظربندی جاری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular