Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

بغداد: امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

Two U.S. Army soldiers walk their vehicle through the muddy paths of Forward Operating Base Airborne south of Kabul, Afghanistan, March 6, 2009. The soldiers, assigned to the 10th Mountain Division’s 3rd Brigade Combat Team and part of Task Force Spartan, took control of the base last month. DoD photo by Fred W. Baker III

بغداد کے انٹرنیشنل ہوائی اڈے کے قریب امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریا پر 2 راکٹ داغے گئے۔ اسی کے ساتھ ہی بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارتخانے کے قریب التوحید تیسرے اڈے کو بھی راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق التوحید فوجی اڈے میں اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم فعال ہوا جس کے بعد کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
گزشتہ چند ہفتوں کے دوران بغداد ایئرپورٹ کے اس حصے پر متعدد بار راکٹوں اور میزائلوں سے حملے ہوئے ہیں جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں۔ امریکی افواج بغداد ایئرپورٹ کے اس حصے کا استعمال کرتے ہیں اور انہوں نے اپنا فوجی ساز و سامان وہاں جمع کر رکھا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular