Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

ایران کی عالمی اسلحہ منڈی میں مضبوط واپسی

افریقی ممالک ایرانی اسلحہ کے بڑے خریدار بن سکتے ہیں ،امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) 13سال بعد اسلحہ کی پابندی کے خاتمہ سے ایران کیلئے اسلحے کی عالمی مارکیٹ میں مضبوط موجودگی کیلئے موقع پیدا ہوگئے ، اب وہ دوسرے ممالک کی طرح روایتی ہتھیاروں کی فراہمی کر سکتا ہے جس کا افریقی ممالک خیرمقدم کریں گے ، امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اسلحہ منڈی میں باضابطہ طور پر شرکت کا لائسنس حاصل کرلیا ہے تاہم امریکی دباوَ کی پالیسی اور بینکاری اور مالی تبادلے پر پابندیوں سے اسے مشکلات درپیش ہیں اور اس سے بین الاقوامی ہتھیاروں کی تجارت میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے

مزید پڑھیے

Most Popular