Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

ایران اور چین کے بڑھتے تجارتی تعلقات سے خوفزدہ امریکا نے متعدد چینی کمپنیوں پر پابندی لگا دی

ایران اور چین کے درمیان بڑھتے تجارتی تعلقات سے خوفزدہ امریکا نے متعدد چینی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔ امریکا نے پابندیوں کی فہرست میں شامل ایرانی شپ یارڈ کمپنی آئی آر آئی ایس ایل کے ساتھ تعاون کرنے پر 6 چینی کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا۔
امریکی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ چینی کمپنیوں نے ایران کےساتھ تجارت کرکے بین الاقومی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ امریکی وارننگ کے باوجود چین کے ریچ ہولڈنگ گروپ، ریچ شپنگ لائنز، ڈیلائٹ شپنگ کارپوریشن، گریشیئس شپنگ کارپوریشن، نوبل شپنگ کارپوریشن، سپریم شپنگ کارپوریشن اور 2 افراد نے جان بوجھ کرایران کے لئے مال اور خدمات کی رسد کا سلسلہ جاری رکھا۔
خیال رہے کہ امریکا، ایران اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی تعلقات کی وجہ سے سخت مایوسی کا شکار ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular