Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

ایرانی صدر کی کابینہ کے ہمراہ ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

تہران : ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنی نو منتخب کابینہ کے ہمراہ ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی، ولی امر مسلمین نے نئی انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ اپنے وقت کو لوگوں کی بہترین صلاحیت اور ان کی معاش کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کریں، آپ نے فرمایا کہ میں پہلے بھی مختلف ادوار میں تمام عہدیداروں کو سفارش کرچکا ہوں کہ وقت تیزی سے گزرتا ہے، یہ چار سال بھی ختم ہوجائیں گے لہذا ہر گھنٹہ اور ہر موقع کو استعمال کریں، وقت کو ضائع نہ ہونے دیں کیونکہ یہ لوگوں اور اسلام کے لیے ہے، آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ نئی انتظامیہ کو اپنی کوششوں کو تمام انتظامی شعبوں میں انقلابی لیکن عقلی اور سوچ سمجھ کر تعمیر نو شروع کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular