Wed Oct 14, 2026

امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ

روزانہ کی خبریں

افغانستان کے زمینی حقائق نظرانداز کرکے غلطیاں کی گئیں، مشیر قومی سلامتی

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کےامن واستحکام کیلئےمعاونت کی، طالبان کو بات چیت کیلئے راضی کیا، پاکستان افغان جنگ سےسب سےزیادہ متاثرہوا، 2001 کے بعد سے دہشتگردی کا سامنا ہے پھر بھی پاکستان کیخلاف بہت غلط باتیں کی گئیں، افغانستان کے زمینی حقائق کونظرانداز کرکے غلطیاں کی گئیں، مذاکرات سے متعلق جو کردار ادا کرسکتے تھے کیا، بھارت نے توجہ ہٹانے کیلئے سرحد پر مصنوعی بحران پیداکیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular