سسٹم کو خلیج فارس، یورپ اور ایشیا میں امریکا کے فوجی اڈوں پر نصب کرے گا
مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے امریکا کو خلیج فارس، یورپ اور ایشیا میں موجود اپنے فوجی اڈوں پر اسرائیلی ساختہ اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم نصب کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ امریکا خلیج میں اسرائیلی کمپنی رافیل ایڈوانسڈ ڈیفنس سسٹمز لمیٹڈ کا تیار کردہ اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم نصب کرے گا جس کے لیے امریکا نے اسرائیلی حکام سے منظوری حاصل کر لی ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل کی امریکا کو خلیج میں میزائل سسٹم لگانے کی…
اسرائیل کی امریکا کو خلیج میں میزائل سسٹم لگانے کی اجازت
-
Ilyas - جنوری 28, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































