Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیل سے معاہدے کرنیوالوں کو کچھ نہیں ملے گا،حزب اللہ

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتاہے
 بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے نائب سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے والے ممالک کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا اور نہ ہی صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کا کوئی جواز پیش کیا جا سکتاہے، اسرائیل کے ساتھ سازش کرنے والے متحدہ عرب امارات اور بحرین کو کوئی فائدہ نہیں ملے گا صہیونی حکومت کے ساتھ کچھ عرب ممالک کی سازش، ان ممالک کے حقیقی چہرے دنیا کے سامنے آنے کا سبب بنے ہیں ، فلسطین کے لئے ان ممالک کی منافقت دنیا پر واضح ہو گئی ہے ،ان کا کہنا تھا کہ مزاحمت سے فلسطین کی آزادی کا حتمی نتیجہ برآمد ہوگا اور بیت المقدس کی آزادی صرف مزاحمت سے ہی حاصل ہوگی

مزید پڑھیے

Most Popular