Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیل سے تعلقات بحرینی عوام کااحتجاج جاری

مسلسل دوسرے جمعہ کو نماز کے بعد احتجاج، اسرائیل اور امریکا کیخلاف نعرے
مناما (نیوز ڈیسک) اسرائیل سے تعلقات بحرینی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور ملک کے مختلف شہروں میں مسلسل دوسرے نمازجمعہ کے بعد عوام نے مظاہرے کئے اور امریکا مردہ بادہ، اسرائیل مردہ باد اور شاہی حکومت مردہ باد کے نعرے لگا کر اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات کی برقراری کی شدید مذمت کی،مظاہرین نے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر ’اے قاتلوں دفع ہوجاو ¿‘، ’بحرین میں تمہیں امان نہیں دیں گے‘، ’گو آل خلیفہ گو‘ جیسے نعرے درج تھے ،مظاہرین، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی پر عرب اور اسلامی دنیا کی خاموشی کی مذمت میں بھی نعرے لگا رہے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular