Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اجتماعی جدوجہد کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

ڈاکٹر ٹیڈروس نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اجتماعی جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈھانم نے اجتماعی مدافعت یا ’’ہرڈ ایمیونیٹی‘‘ حاصل کرنے کی اُمید میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو غیر اخلاقی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ وائرس کو لوگوں میں پھیلنے کے لیے آزاد چھوڑ دینا غیر اخلاقی ہے اور یہ مسئلے کا حل بھی نہیں۔
ڈاکٹر ایڈھانم نے کہا کہ اجتماعی مدافعت، وائرس کو لوگوں کے درمیان پھیلانے سے نہیں لوگوں کو وائرس سے محفوظ بنا کر حاصل ہوتی ہے۔
اس سے قبل عالمی ادارۂ صحت نے اعلان کیا تھا کہ کورونا ویکسین کی تیاری میں کافی وقت درکار ہے اور اگلے سال کے اوسط سے پہلے یہ ویکسین تیار نہیں ہو پائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular