Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

کورونا ویکسین بنانے والی کمپنیوں کے ڈائریکٹرزصہیونی نکلے

 امریکا کی فائزر اور موڈرینا دواساز کمپنیوں کے کئی سینئر ڈائریکٹرز صہیونی ہیں
تل ابیب (نیوز ڈیسک) امریکا کی فائزر اور موڈرینا دواساز کمپنیوں کے کئی سینئر ڈائریکٹرز صہیونی نکلے ،ٹائمز آف اسرائیل نے دونوں کمپنیوں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز یہودیوں کا بھانڈا پھوڑ دیا،اخبار نے ویکسین بنانے والی معروف کمپنی فائزر کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور بورڈ آف ڈائریکٹر ” البرٹ بورلا” کو انتہاپسند اسرائیلی قرار دیا ہے ،اخبار نے بورلا کی یہودی مذہبی رسومات "حنوکا” میں شرکت کی تصویر بھی شائع کی ہے، رپورٹ میں فائزر کے ایک اور سینئر ڈائریکٹر "میکائل ڈولسٹن” کو بھی مہاجر یہودی بتایا ہے جو سویڈن سے نقل مکانی کرکے امریکا میں آباد ہوئے ، موڈریناکمپنی کے میڈیکل بورڈ کے ڈائریکٹر ” ٹیل زیکس” کو بھی یہودی مہاجر بتایا گیا ہے وہ فلسطین کے شہر حیفا میں پیدا ہوئے اور اسرائیل کی یونیورسٹی "بن گورین” سے فارغ ہونے کے بعد امریکی قومی سلامتی کے ادارے کی نگرانی میں اپنی ریسرچ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا

مزید پڑھیے

Most Popular