Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

مغربی کنارے پر صہیونی قبضے کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا،یورپی یونین

صہیونی قبضہ بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی شمار ہوگا
برسلز(نیوز ڈیسک) یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے پر صہیونی قبضے کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا، یورپی یونین میں خارجہ امور کے سیکریٹری جوزف بورل نے ایک بیان میں واضح کیا کہ 1967میں ہتھیائے گئے فلسطینی علاقوں کے تعلق سے اْس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، عالمی قوانین من جملہ سلامتی کونسل کی قرار دادوں، 242 اور 338 کے پیش نظر یورپی یونین مغربی کنارے پر اسرائیل کے قبضے کو تسلیم نہیں کرے گی، فلسطینی علاقوں پر ہر قسم کا صہیونی قبضہ بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی شمار ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular