Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

قرآن و حدیث میں نیک کاموں کو جلد انجام دینے پرزور دیا گیا، حافظ ریاض نجفی

لاہور (پ ر ) وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ قرآن و حدیث میں نیکی و اچھائی کے کاموں کو جلد انجام دینے پر زور دیا گیا ہے تاکہ شیطان یا کوئی انسان اس میں رکاوٹ نہ ڈالے، اگر چہ قرآن کے حقیقی وارث رسول ِ خدا اور ان کے اہل بیتؑ ہیں لیکن جو جس قدر قرآن پر عمل کرے گا وہ بھی ایک حد تک قرآن کا وارث ہوگا۔جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاﺅن میں خطبہ جمعہ میں انہوں نے کہا کہ رسول ِ خدا نے رحلت سے 6ماہ قبل اپنے حقیقی وارثوں یعنی اہل بیتؑ کا تعارف کرا دیا تھا اور فرمایا تھا کہ تم میں دو گراں قدر چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قرآن اور دوسرے اہل بیت ؑ ، جب تک ان سے متمسک رہو گے ہر گز گمراہ نہ ہوگے ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular