Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

سرینگر: بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کے کئی مقامات پر چھاپے

بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے سرینگر میں تین مقامات پر آر پار تجارت سے وابستہ تاجروں کے رہائشی مکانوں پر چھاپے مار کر تلاشیاں لیں۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کی صبح سرینگر میں میں کئی مقامات پرتازہ چھاپے مارے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ چھاپے شہر کے دانتر کھاہ، بتہ مالو اور مندر باغ علاقوں میں مارے گئے۔ اس دوران این آئی اے اہلکاروں نے قابض فورسز کے ہمراہ آر پار تجارت سے وابستہ رہے تاجروں کے رہائشی مکانوں پر چھاپے مار کر تلاشیاں لیں۔ تلاشیوں کا یہ سلسلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ این آئی اے اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کشمیر میں 2017ء سے درجنوں علیحدگی پسند لیڈران اور تاجروں کو گرفتار کیا ہے، جن میں بیشتر ہنوز جیلوں میں بند ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular