نجف اشرف(نیوز ڈیسک) نجف اشرف میںا میرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہر کی تزئین اورتعمیرنو کا کام دوبارہ سے شروع کر دیا گیا ، کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد روضہ اطہر کی تعمیر عارضی طور پر روک دی گئی تھی، ایرانی ماہرین کی ٹیم نے عراق پہنچ کر تزئین و تعمیرِ نو کا کام شروع کر دیا ،یہ کام ایک سے ڈیڑھ سال میں مکمل ہوجائے گا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- روضہ حضرت علی ؑ کی تزئین اورتعمیرنوکاکام دوبارہ شروع
روضہ حضرت علی ؑ کی تزئین اورتعمیرنوکاکام دوبارہ شروع
-
Ilyas - نومبر 12, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 19
- 0 minute read


































