Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

روس کا کورونا ویکسین بنانے کا کامیاب تجربہ

روس دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے کورونا ویکسین بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روسی ساختہ کورونا وائرس کی ویکسین تصدیق کے بعد ان کی ایک بیٹی کو دی گئی ہے۔
ایک سرکاری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ یہ ویکسین آزمائشوں کے دوران کارآمد ثابت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ روسی محققین کی تیار کردہ ”ویکسین” کورونا وائرس کے خاتمے میں کارگر ثابت ہوئی۔ روسی صدر نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسین تمام ضروری ٹیسٹ پاس کرچکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی دو بیٹیوں میں سے ایک کو ویکسین دی گئی ہے اور ان کی صحت ٹھیک ہے۔
روسی حکام نے کہا ہے کہ یہ ویکسین پہلے میڈیکل عملہ، اساتذہ اور دیگر زیادہ ضرورت مند افراد کو دی جائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular