ایران پر اسلحہ پابندی میں توسیع کیلئے سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا
تہران(نیوز ڈیسک) خلیجی عرب ممالک بھی ایران پر اسلحہ پابندی میں توسیع کیلئے امریکا اور اسرائیل کے ہم نوا بن گئے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک خط لکھ کر ایران پر اسلحہ کی پابندی میں مزید توسیع کا مطالبہ کردیا، بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی اور متحدہ عرب امارات پر مشتمل خلیج تعاون کونسل نے اپنے خط میں لکھا کہ ایران لبنان اور حزب اللہ کے جنگجوو ¿ں کو اسلحہ فراہم کرتا ہے، شام، بحرین، کویت اور سعودی عرب میں دہشت گرد گروپوں کی پشت پناہی کر رہا ہے۔ ایران کے اس عمل میں ہمسائیہ ممالک میں غیر یقینی صورت حال اور امن عامہ کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- خلیجی ممالک بھی امریکا واسرائیل کے ہمنوا
خلیجی ممالک بھی امریکا واسرائیل کے ہمنوا
-
Ilyas - اگست 13, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































