Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

حکومت بدلنے سے امریکاکی فلسطین پالیسی نہیں بدلی،حماس

بیت المقدس میں سفارتخانہ برقرار رکھنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
 غزہ (نیوز ڈیسک)حماس کا کہنا ہے کہ امریکی حکومتیں بدلنے سے فلسطینیوں سے متعلق پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی ،حماس کے ترجمان حازم قاسم نے امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانے کو برقرار رکھنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ متنازع فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ، بیت المقدس کو اسرائیل کے حوالے کرنے کے حوالے سے ری پبلکن پارٹی اور ڈیموکریٹک پارٹی کے نقطہ نظر میں کوئی فرق نہیں ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular