Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ اور حماس نے فوجی صلاحیتوں میں بے پناہ اضافہ کرلیا( اسرائیلی اعتراف)

 ایران اور اس کی اتحادی حزب اللہ اور حماس نے اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کر لیا ہے، ان تنظیموں کے پاس بہت جدید ہتھیار موجود ہیں
 گذشتہ ایک عشرے کے دوران حماس اور حزب اللہ نے فورسز تشکیل دی ہیں، وہ انھیں اسرائیل پر چڑھائی کے لیے استعمال کرسکتے ہیں
مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)اسرائیل کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عفیف کوشاوی نے اعتراف کیا ہے کہ ہمارے دیرینہ دشمنوں ایران اور اس کی اتحادی حزب اللہ اور حماس نے اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کر لیا ہے، ان تنظیموں کے پاس بہت جدید ہتھیار موجود ہیں، گذشتہ ایک عشرے کے دوران حماس اور حزب اللہ نے فورسز تشکیل دی ہیں، وہ انھیں اسرائیل پر چڑھائی کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ہم ایسے کسی منظرکو رونما ہونے سے روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کررہے ہیں، تھنک ٹینک کی سالانہ کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے انہوں نے ایران، حزب اللہ اور حماس کے خلاف آئندہ کسی جنگ میں سخت ردعمل کی دھمکی دی اور کہا کہ آئندہ جنگ میں ہم لبنان اور غزہ میں آبادی کو خبردار کردیں گے کہ جس لمحے کشیدگی کا آغاز ہوتو وہ ان علاقوں کو خالی کردیں جہاں راکٹ یا میزائل ذخیرہ کیے جارہے ہیں، دھمکیوں کے ردعمل میں ہم سخت جوابی حملے کریں گے،ان حملوں میں راکٹوں ، میزائلوں اور ہتھیاروں کو نشانہ بنایا جائے گا ، خواہ وہ خالی جگہوں پر ہوں یا عمارت کے اندر ہوں یا ان سے متصل۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular