Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

جنگ یمن ،کورونا سستا تیل سعودی معیشت کیلئے وبال

تیل کی آمدنی سے ملازمین کی تنخواہیں دینا بھی مشکل ہوگیا ،بن سلمان
ریاض (نیوز ڈیسک) جنگ یمن، کورونا اور تیل کی قیمتوں میں گراوٹ آل سعود کے لئے وبال جان بن گئے،اربوں ڈالر اسلحے پر خرچ کرنے والے سعودی عرب کو ملازمین کی تنخواہیں دینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، محمد بن سلمان نے اعتراف کیا ہے کہ تیل کی آمدنی سے ملازمین کی تنخواہیں دینا بھی مشکل ہوتا جارہا ہے، اب تک تیل کی قیمتوں میں کمی اور کرونا کی وجہ سے سعودی معیشت کو27ارب ڈالر کا نقصان پہنچ چکا ہے، محمد بن سلمان نے دعوی کیا کہ حکومت نے نان پیٹرولیم اشیا کی مد میں حاصل ہونے والی آمدنی سے تیل کی قیمتوں میں آنے والی کمی کا ازالہ کردیا ہے

مزید پڑھیے

Most Popular