Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

جرمن پولیس کی حزب اللہ پر پابند ی ،مساجد پر چھاپے

فیصلہ امریکی اور صیہونی مقاصد کی تکمیل ہے ،ایران اور مزاحمتی تنظیموں کی مذمت
برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی میں حزب اللہ کی سرگرمیوں پر پابندی کے بعد پولیس نے بعض مسجدوں اور مسلمانوں پر دھاوا بول دیا جرمن حکام نے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ سے منسلک 1050 افراد جرمنی میں موجود ہیں اور اس کے 30مراکز کام کررہے ہیں ،ایران،انصار اللہ ،حماس ،اسلامی جہاد اور دوسر ی مزاحمتی تنظیموں نے جرمنی کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے حزب اللہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیاھے ،ایران نے کہا کہ یہ فیصلہ امریکی اور صیہونی مقاصد کی تکمیل کے تناظر میں انجام پایا ہے۔ جبکہ سعودی عرب اور یمن کی جلاوطن حکومت نے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے،امریکی وزارت خارجہ نے دیگر یورپی ممالک سے بھی اپیل کی کہ وہ جرمنی کے اس فیصلے کی پیروی کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular