Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

بحرین اسرائیل معاہدہ ناکام سنچری ڈیل کا شاخسانہ

نئے رہائشی منصوبے نے الحاق موخر کرنے کا جھوٹ ثابت ہوگیا،حماس
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) حماس کا کہنا ہے کہ بحرین اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ امریکا کی ناکام‘ڈیل آف دی سنچری’کا شاخسانہ ہے، حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ یہ تمام حربے ڈیل آف دی سنچری میں شامل ہیں جنہیں ہم جارحیت سمجھتے ہیں، اس طرح معاملات معمول پر لانا اسرائیلی قبضے کی حمایت اور اسرائیلی بیانیہ کی طرفداری ہے، غرب اردن میں ہزاروں نئے صیہونی رہائشی مکانات کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری کے بعد علاقے کے الحاق کا فیصلہ موخرکرنے کا اسرائیلی جھوٹ ثابت ہو گیا، عرب ملکوں کی جانب سے تل ابیب کے ساتھ تعلقات کی برقراری نے غاصب صیہونی حکومت کو زیادہ سے زیادہ فلسطینی اراضی پر قبضہ جمانے کے لئے گستاخ بنا دیا ہے

مزید پڑھیے

Most Popular