Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

ایران کا قومی انٹرنیٹ نیٹ ورک قائم کرنے کا اعلان

 سائبر اسپیس کی ترقی کیلئے ایران چین منصوبوں کا حصہ ہے،ایرانی عہدیدار
تہران(نیوز ڈیسک) ایران کے ایک سینئر عہدیدار صالح جوکارکاکہنا ہے کہ تہران نے چین کی مدد سے قومی انٹرنیٹ نیٹ ورک پر کام شروع کیا ہے، جلد ہی ایران عالمی انٹرنیٹ نیٹ ورک سے الگ اپنا قومی نیٹ ورک قائم کرنے میں کامیاب ہو جائے گا ، ایرانی حکومت اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کے تحت بیجنگ اور تہران ایک مشترکہ انٹرنیٹ نیٹ ورک قائم کریں گے، صالح جوکار کا کہنا تھاکہ قومی انٹرنیٹ کا مسئلہ سائبر اسپیس کی ترقی کیلئے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے منصوبوں کا حصہ ہے ، ایران اور چین کے ساتھ روس جیسے ممالک کے تعاون کا خیرمقدم کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular