Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

امریکی پابندیاں اقتصادی دہشت گردی ہیں،یورپی رکن

امریکانے اس وقت دنیا کے 38 ملکوں پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں
 برسلز(نیوز ڈیسک) یورپی پارلیمنٹ میں آئرلینڈ کے نمائندے نے ملکوں پر پابندی لگانے کی امریکی پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے اقتصادی دہشت گردی قرار دیا ہے ،میک ولاس نے ٹویٹ کر کے مختلف ملکوں پر پابندیاں لگانے کے واشنگٹن کے شوق پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت امریکانے دنیا کے 38 ملکوں پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں اور یہ پالیسی ایک طرح سے معاشی دہشت گردی ہے، انھوں نے کہا کہ یورپی یونین نے بھی ان میں سے بہت سی پابندیوں میں امریکا کا ساتھ دیا ہے،انہوں نے کیوبا کی طرف اشارہ کیا جس پر امریکاکی سخت پابندیاں عائد ہیں لیکن دنیا کے تقریباً40 ملکوں نے کورونا کی وبا سے مقابلے کے لیے اپنی میڈیکل ٹیمیں وہاں بھیجی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular