Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

اسرائیل سے تعلقات جرم ہیں،41کویتی جماعتیں

صیہونی رڑیم کو تسلیم نہ کرنے کا موقف، فلسطین کی آزادی تک قائم رہے گا
 کویت سٹی(نیوز ڈیسک) کویت کی 41 جماعتوں کی جانب سے سینیٹ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ "غاصب صیہونی رڑیم کے ساتھ دوستانہ تعلقات بنانے کو جرم” قرار دیدے، بار ایسوسی ایشن، ٹیچرز یونین اور کویت اکنامک فورم کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے معمول کے تعلقات یا کسی بھی وجہ سے امن معاہدے کے دستخط کئے جانے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں ، غاصب صیہونی رڑیم کو تسلیم نہ کرنے کا ہمارا موقف، فلسطین کی مکمل آزادی تک قائم رہے گا، اس بیان میں 6 جون 1967 کے روز جاری ہونے والے امیرِ کویت کے ایک بیان کی جانب بھی اشارہ کیا گیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ آج کی صبح سے کویتی حکومت مقبوضہ فلسطین کے اندر غاصب صیہونی جتھوں کے ساتھ دفاعی جنگ میں مصروف ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular