Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

یمن میں رواں سال 13ہزار خواتین وبچے نشانہ بنے

سعودی حملوں میں 20لاکھ طلبا نشانہ بنے،سیکڑوں زچہ وبچہ مراکز بند ہوگئے
صنعا(نیوز ڈیسک) یمنی انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی تازہ رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ رواں سال 9 اکتوبر تک یمن پر سعودی بمباری میں کل 13 ہزار 73 یمنی خواتین و بچے شہید و زخمی ہو چکے ہیں ، بمباری سے 5 ہزار 183 یمنی خواتین اور 7 ہزار 891 یمنی بچے براہ راست نشانہ بنے، رپورٹ کے مطابق سرحدی محاصرے کے باعث بندرگاہ الحدیدہ پر ایندھن نہ پہنچنے کے باعث سینکڑوں زچہ و بچہ مراکز بند ہو چکے ہیں جس کے باعث یمنی خواتین و بچوں کو ایک عظیم المیے کا سامنا ہے ،تعلیمی اداروں اور طلبا کی گاڑیوں پر بلاواسطہ یا بالواسطہ حملوں میں یمن کے 20 لاکھ طلاب علم کو نشانہ بنایا جا چکا ہے، رپورٹ میں دونوں فریقوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ نشانہ بنائی جانے والی یمنی خواتین و بچوں کی نفسیاتی مدد کے لئے فوری طور پر عملی اقدامات اٹھائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular