Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ کا روس کو 50 دن میں جنگ ختم کرنے کا الٹی میٹم

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیرف فوبیا ہوگیا انہوں نے 50 دن میں جنگ ختم نہ کرنے پر سو فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی دیدی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روس کے رویے سے بہت زیادہ ناخوش ہیں اور صورتحال میں بہتری نہ آنے کی صورت میں سخت معاشی اقدامات اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے یوکرین کے ساتھ جنگ بندی نہ کرنے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے یوکرین کو نیٹو کے ذریعے اعلیٰ معیار کے جدید ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے دھمکی دی کہ اگر روس نے 50 روز میں جنگ بندی نہ کی تو اُس کی درآمدی اشیا پر 100 فیصد تک ٹیرف عائد کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular