Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

وزارت داخلہ پاکستان کا تمام ویزا درخواستیں صرف آن لائن وصول کرنے کا اعلان

وفاقی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری سے ویزا کی تمام درخواستیں صرف آن لائن ہی قابل قبول ہوں گی انہیں دستی یا مینول طریقے سے قبول نہیں کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے ترجمان ظفر یاب خان نے اس حوالے سے ٹویٹ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دستی یا مینول درخواستیں اب قابل قبول نہیں ہوں گی، اب تمام درخواستیں آن لائن پورٹل visa.NADRA.gov.pk کے ذریعے ہی جمع ہوں گی۔ ترجمان نے مزید کہا کہ شفافیت کے ساتھ ویزا کے وقت پر اجرا کا عمل یقینی بنایا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular