اوسلو(نیوزڈیسک) ناروے کے ایک رکن پارلیمنٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام، امن کے نوبل انعام کے لیے پیش کردیا، انھوں نے مغربی ایشیا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں کو دیکھتے ہوئے امن کے نوبل انعام کے لیے ان کا نام پیش کیا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- نوبل امن انعام کیلئے دھبہ، ٹرمپ نامزد
نوبل امن انعام کیلئے دھبہ، ٹرمپ نامزد
-
Ilyas - ستمبر 17, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































