فلسطینی کاز کے مخالفین صہیونیوں کے تمام جرائم میں شریک ہیں
تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو شامل کئے بغیر علاقے میں قیام امن کا کوئی راستہ نہیں، اسرائیل کے ساتھ بعض عرب ممالک کے تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے اسپیکر نے کہا کہ فلسطینی کاز کے مخالفین صہیونیوں کے تمام جرائم میں شریک ہیں ، فلسطینی کاز کے غدار بے تابی کے ساتھ ظالموں کی دست بوسی کر رہے ہیں اور مظلوم کے چہرے کو نوچ رہے ہیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- فلسطینیوں کے بغیر قیام امن کا کوئی راستہ نہیں،ایرانی اسپیکر
فلسطینیوں کے بغیر قیام امن کا کوئی راستہ نہیں،ایرانی اسپیکر
-
Ilyas - ستمبر 24, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































