Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

شام: انتخابات میں حکمران بعث پارٹی نے میدان مارلیا

177نشستوں پر کامیابی، ووٹنگ کی شرح 33فیصد تک رہی
دمشق(نیوز ڈیسک) شام کے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں بعث پارٹی اور اس کے اتحادیوں نے میدان مارلیا،250رکنی پارلیمنٹ میں قومی اتحاد الائنس نے 177نشستیں جیت لیں، بدامنی کے باوجود پارلیمانی انتخابات میں 33فیصد افراد نے حق رائے دہی استعمال کیا،2016میں 57فیصد افراد نے ووٹ ڈالے تھے،انتخابات میں 1658امیدواروں نے حصہ لیا، حکام کے مطابق دیرالزور، حلب اور حلب کے مضافاتی علاقوں کے پانچ انتخابی حلقوں میں فرضی ووٹنگ کی بنا پر الیکشن کمیشن دوبارہ انتخابات کرائے گا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular