ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، ملک کے مشہور قاری اور یونیورسٹی کے پروفیسر عبداللہ بصفر کو گرفتار کرلیا گیا، مقامی افراد کے مطابق سکیورٹی حکام نے کورونا سے پیدا ہونے والے ملکی و بین الاقوامی حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بڑی تعداد میں لوگوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- سعودیہ میں یونیورسٹی پروفیسر گرفتار
سعودیہ میں یونیورسٹی پروفیسر گرفتار
-
Ilyas - ستمبر 10, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 10
- 0 minute read


































