Wed Oct 14, 2026

سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

روزانہ کی خبریں

سانحہ مچھ، لاہور دھرنے میں نماز جمعہ کی ادائیگی، شیعہ سنی شہریوں کی شرکت، وحدت کا مظاہرہ

سانحہ مچھ کے ورثاء سے اظہارِ یکجہتی کےلئے ملک بھر میں دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں تاریخی مال روڈ پر جاری دھرنے کے شرکاء نے دھرنے میں گورنر ہاؤس کے گیٹ پر نماز جمعہ ادا کی۔ نماز جمعہ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ حسن رضا ہمدانی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔ نماز جمعہ میں شیعہ سنی شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر دعائے وحدت پڑھ کر کوئٹہ کے شرکائے دھرنا سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular