Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

سانحہ مچھ کیخلاف کراچی کے مختلف مقامات پر احتجاجی دھرنا جاری

سانحہ مچھ کے خلاف شیعہ ہزارہ برادری کا کوئٹہ مغربی بائی پاس پر احتجاجی دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا، شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی سمیت ملک بھر میں دھرنے جاری ہے۔
کراچی میں شیعہ تنظیمات کے زیر اہتمام مختلف مقامات پر گزشتہ روز سے احتجاجی دھرنے جاری ہیں۔ دھرنے ابوالحسن اصفہانی روڈ، عباس ٹاؤن، کامران چورنگی گلستان جوہر، پاور ہاؤس نارتھ کراچی، نمائش چورنگی ایم اے جناح روڈ، ملیر 15 نیشنل ہائی وے، ناتھا خان شاہراہ فیصل، کالا بورڈ میٹرو، نیپا یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال و دیگر مقامات پر دیئے جا رہے ہیں۔ ڈرگ روڈ انڈر پاس سے ایئرپورٹ جانے والا والا ٹریک بند ہوگیا، ٹریفک گلستان جوہر کی طرف موڑا جا رہا ہے۔ شدید سردی کے باوجود خواتین، برزگ، بچوں سمیت شہری دھرنے میں موجود رہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular