بیروت (نیوز ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوب میں حزب اللہ کے گڑھ علاقے میں ایک شارع کا نام ایران کے شہید جنرل قاسم سلیمانی سے منسوب کردیا گیا ہے ، شارع شہید الحاج قاسم سلیمانی بلدیہ الغبیری میں ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- بیروت،شاہراہ کا نام قاسم سلیمانی سے منسوب
بیروت،شاہراہ کا نام قاسم سلیمانی سے منسوب
-
Ilyas - ستمبر 10, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































