Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار

روزانہ کی خبریں

بحرین میں دوسرے ہفتے بھی اسرائیل کیخلاف مظاہرے

مظاہرین کا فلسطین سے اظہار یکجہتی ،بحرین کی غاصب حکومت کیخلاف نعرے
 مناما (نیوز ڈیسک) بحرین میں اسرائیل سے تعلقات کیخلاف احتجاج دوسرے ہفتے میں داخل ہوگیا،ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس میں عوام ملک پر مسلط شاہی حکومت اور اس کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کیخلاف احتجاج کررہے ہیں، مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایسے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھتے تھے جن پر اسرائیل سرطانی پھوڑا ہے، اسرائیل کو نابود ہونا ہے، صہیونی حکومت غیر قانونی ہے جیسے نعرے درج تھے،مظاہرین اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف نعرے بھی لگا رہے تھے، مظاہرین نے فلسطینی عوام سے یکجتی کا اعلان کیا

مزید پڑھیے

Most Popular