بحرین کے عوام فلسطینی کاز کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، جمعیت وفاق
مناما (نیوز ڈیسک ) بحرین کے عوام اسرائیل سے معاہدے کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے اور بیت المقدس اور فلسطین کے ساتھ غداری کی مذمت کی، فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے اپنے نعروں کے ذریعے فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا،عوام نے بھاری تعداد میںسیکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود احتجاج ریکارڈکرایا، جمعیت وفاق نے کہا ہے کہ بحرین کے عوام فلسطینی کاز کو کبھی فراموش نہیں کریں گے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- بحرین : اسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج
بحرین : اسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج
-
Ilyas - ستمبر 17, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































