افسوس ہے کہ پابندیوں میں توسیع کیلئے حمایت نہ مل سکی
نیویارک (نیوز ڈیسک) ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کیلئے ضروری حمایت حاصل نہ ہو سکی،امریکا نے ناامیدی کا اظہار کردیا، نائب وزیر خارجہ ڈیوڈ شینکر نے بروکینگز ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کی پابندیوں کی بحالی تک ایران کے خلاف دباو کا سلسلہ جاری رہے گا، ہمیں اس بات پر بہت افسوس ہے کہ ایران کے خلاف اسلحہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کے لئے ضروری حمایت حاصل نہ ہو سکی،انہوں نے دھمکی دی کہ واشنگٹن اقتصادی لحاظ سے برآمد کرنے والے ممالک یا ایران کے ساتھ ہتھیاروں کی تجارت کرنے والے ممالک کا پیچھا کرے گا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران پر اسلحہ پابندیاں ،امریکا مایوس ہوگیا
ایران پر اسلحہ پابندیاں ،امریکا مایوس ہوگیا
-
Ilyas - ستمبر 17, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































