Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا دو روزہ اجلاس

سکرنڈ (پ ر) اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا دو روزہ اجلاس مرکزی صدر سید خادم حسین رضوی کی زیر صدارت سکرنڈ سٹی میں ہوا، اجلاس میں تحریک کے اضلاع، ڈویژن اور مرکزی کابینہ کے اراکین شریک ہوئے، جس میں ضلع کراچی، حیدرآباد، مٹیاری، میرپورخاص، سکرنڈ، نوابشاہ، نوشہروفیروز، خیرپورمیرس، سکھر، شہداد کوٹ، کے این شاہ، دادو، سمیت دیگر اضلاع کے کارکنان، جبکہ ڈویژن حیدرآباد، نوابشاہ، سکھر، دادو اور کراچی کے ذمہ داران شریک ہوئے، مرکزی عاملہ میں خصوصی خطاب مفکر اسلام انجینئر سید حسین موسوی نے کیا جب کہ اس موقع پرمرکزی صدر سید خادم حسین رضوی، قمر عباس غدیری نے بھی شعبہ جات اور سالانہ پروگرام کی وضاحتیں بیان کی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular