مناما (نیوز ڈیسک) قبلہ اول کے غدار بحرین کے ولیعہد نے تمام تر شرم و حیا اور عالم اسلام میں حساسیت کو نظر انداز کرتے ہوئے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو مناما کے دورے کی باضابطہ دعوت دےدی، صیہونی وزیر اعظم اور بحرین کے ولیعہد نے ٹیلی فونک گفتگو میں مناما اور تل ابیب کے درمیان دوطرفہ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیلی وزیراعظم کو دورہ بحرین کی دعوت
اسرائیلی وزیراعظم کو دورہ بحرین کی دعوت
-
Ilyas - نومبر 26, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































