جنین : جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی یلغار میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے، صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن میں واقع جنین کیمپ پر حملہ کیا گذشتہ روز بھی غرب اردن کے مختلف علاقوں پرصیہونی فوجیوں کے حملوں میں 69 فلسطینی زخمی ہوئے تھے ۔