Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کی پناہ گزین کیمپ پر چڑھائی، 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

نابلس: صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ پر چڑھائی کردی۔ فائرنگ سے دو فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ درجنوں فوجی گاڑیوں پر سوار صیہونی فوج نے صبح سویرے اریحا سے تین کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع عقبات جبر مہاجر کیمپ پر دھاوا بول دیا۔ فوجی کیمپ میں واقع کئی گھروں میں گھس گئے۔ عمارتوں کی تلاشی لی اور لوٹ مار کی۔ غاصب فوج کی درندگی کے دوران مزاحمت کار بھی جمع ہوگئے اور مسلح جھڑپیں ہوئیں۔ فائرنگ سے کئی نوجوان زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے۔ جن کی شناخت 16سالہ قصے الولجی اور 25 سالہ محمد ربیہ نجوم القمر کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں نوجوانوں کے جلوس جنازہ میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں نے شرکت کی اور صیہونی درندگی کیخلاف نعرے لگائے۔ فوجیوں نے کیمپ سے کئی نوجوانوں کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular