Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

یمن نے امریکی بحریہ کو بحیرہ احمر سے نکال باہر کر دیا ہے، محمد علی الحوثی

یمنی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اعلان کیا ہے کہ یمنی عوام، امریکی بحریہ کو بحیرہ احمر سے نکال باہر کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے اپنے ایک پیغام میں محمد علی الحوثی نے لکھا کہ کئی سال کی جارحیت اور انسانیت سوز محاصرے کے باوجود، خدا کے فضل سے یمنی قوم آج عظیم کامیابیاں حاصل کرنے کے قابل ہو گئی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ان کامیابیوں میں تازہ ترین؛ امریکی بحریہ کو بحیرہ احمر سے نکال باہر کر دینا ہے!
یمنی سپریم پولیٹیکل کونسل کے مرکزی رکن نے لکھا کہ ہم دشمنوں سے کہتے ہیں کہ اگر تم ناممکن چیزوں پر شرط لگاتے ہو تو یمنی عوام اس کی انجام دہی کے مشتاق ہیں اور اگر تم وقت پر شرط لگاتے ہو تو ہم اللہ کے حکم سے، فتح حاصل کرنے کے لئے وقت کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے!!.

مزید پڑھیے

Most Popular