Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی دہشت گردی کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج، یمن میں لاکھوں افراد کی ریلی

واشنگٹن : دنیا بھر میں اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ جنگ بندی کے مطالبے میں مزید شدت آگئی۔ یمنی دارالحکومت صنعا میں لاکھوں افراد نے احتجاجی ریلی نکالی۔ امریکا میں ہزاروں افراد سڑکوں پرآگئے۔ واشنگٹن میں کیپٹل ہل اللہ اکبر کے نعروں سےگونج اٹھا۔ مظاہرین نے فلسطینیوں کا قتل عام بند کرنے اور اسرائیلی جارحیت رکوانےکا مطالبہ کیا۔ آسٹریلیا میں مظلوموں کی حمایت میں عوام کا سمندر امڈآیا۔ مظاہرین نے اسرائیلی درندگی کیخلاف نعرے لگائے اور ظلم بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
نیوزی لینڈ میں عوام کا جم غفیر سڑکوں پر نکل آیا اور اسرائیلی بربریت کے خلاف اور فلسطین کےحق میں نعرےلگائے۔ یونان میں عوام نے اسرائیلی سفارتخانے کا گھیراؤبکرلیا۔ مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی تصاویر جلائیں۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ ہجوم کو منشتر کرنے کیلئے واٹرکینن کا استعمال کیاگیا۔ کینیڈامیں بھی ریلی نکالی گئی۔ جبکہ پاکستان، قطر، ترکیہ اور دیگر ممالک میں مظاہرے کیے گئے۔ مظاہرین نے اسرائیل دہشتگرد کے نعرے لگائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular