
کابل : افغانستان کی بگڑتی صورتحال کے باعث کستان نے عارضی طور پر مزارشریف، قندھار اور ہیرات میں اپنے قونصل خانوں میں ویزا آپریشن بند کردیا، تینوں مقامات پر بیشتر کام معطل کردیا گیا ہے، حکومت نے ان علاقوں کی سیکیورٹی صورتحال کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا ہے.


































