Fri Oct 23, 2026

یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش

روزانہ کی خبریں

امریکا: ایرانی نژاد صحافی کے قتل کی سازش کے الزام میں تین افراد پر فرد جرم عائد

واشنگٹن: امریکا میں محکمہ انصاف نے ایرانی نژاد صحافی کے قتل کی سازش کے الزام میں تین افراد پر فرد جرم عائد کردی۔ امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے بتایا کہ تین افراد کو ایرانی اپوزیشن کی حامی خاتون صحافی مسیح علی نجاد کی قتل کی سازش کے شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ دو افراد ایک منظم جرائم پیشہ گروہ کے رکن ہیں جو مشرقی یورپ میں کام کر رہے ہیں ۔ ان کا تعلق ایران سے ہے۔ ان میں سے ایک شخص خالد کی نیویارک میں مسیح علی نجاد کے گھر کے سامنے رائفل کے ساتھ گرفتاری کے چھ ماہ بعد یہ سامنے آیا۔ گارلینڈ نے کہا کہ خالد کو جرائم پیشہ گروہ کے دو سرغنہ رفعت امیروف اور پولاد عمروف نے یہ آپریشن سونپا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular