Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

عراق میں لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کی امریکی پیشکش مسترد

بغداد :عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے اپنی سرزمین میں لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کی امریکی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔ یہ انکشاف عراق میں کوآرڈینیشن فریم ورک الائنس کے ایک ذرائع نے کیا۔ عراقی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکہ نے منصوبے کے تحت کسی بھی بیرونی طاقت کو غزہ میں جاری جنگ میں مداخلت سے روکنے کے لیے عراقی اڈوں پر ایف سولہ طیاروں کی تعیناتی کی درخواست کی تھی۔ جبکہ عراقی افواج کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی بھی پیشکش کی تھی۔ عراقی عہدیدار نے بتایا کہ 2014 میں داعش کے حملے کے وقت عراق نے اپنی افواج کو مسلح کرنے کے لیے مدد مانگی تھی تو امریکہ نے کہا تھا کہ اس عمل میں 24 ماہ لگیں گے۔ آج امریکہ اسرائیل کے لیے فوری طور پر اپنے میزائل کے دفاعی نظام کی تنصیب کر رہا ہے اور ہزاروں فوجی بھی فراہم کر رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular