Mon Oct 19, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکی رکن کانگریس پر انتخابی مہم کے دوران حملہ

واشنگٹن : امریکی کانگریس کے رکن لی زیلدین پر انتخابی مہم کے دوران چاقو سے حملہ کردیا گیا۔ حملے میں زیلدین محفوظ رہے اور حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص سیاہ کیپ لگائے زیلدین کے قریب آتا ہے لیکن چند ہی سیکنڈ میں اسے سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے قابو کرلیا۔پولیس کے مطابق حملہ آور کی شناخت 43 سالہ ڈیوڈ کے نام سے ہوئی ہے، حملے کا مقصد معلوم نہیں ہوسکا۔
زیلدین نیویارک کی گورنرشپ کے لیے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، ان کا تعلق ریپبلکن پارٹی سے ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular