Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا افغانستان کی صورتحال پراظہار تشویش

برسلز : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے افغانستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی سربراہ مشیل بیچیلیٹ نے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ طالبان کی جانب سے سنگین خلاف ورزیوں کی مصدقہ رپورٹس موصول ہوئی ہیں، طالبان کا خواتین سے سلوک ایک بنیادی سرخ لکیر ہونا چاہیے، طالبان کی سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے طریقہ کار وضع کرنے کی ضرورت ہے، وہ آئندہ ماہ کونسل کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر ابتدائی رپورٹ پیش کریں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular